بٹگرام -: کس پل چیک پوسٹ پر گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں کی فاٸرنگ سے کانسٹیبل امجد حسین  شہادت کے عظیم رتبے پر فاٸز ہو گٸے۔ پولیس لاٸینز بٹگرام میں شہید کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور نماز جنازہ ادا کی گٸی. ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان (PSP) ، ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمان خان ، ایس پی انویسٹی گیشن محمد الیاس خان ، دیگر پولیس افسران ، جوانان ، سماجی و سیاسی…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے منگل کے روز چین کے سرحدی پاس کے حصول میں تاجروں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان کے تاجروں کے لیے بارڈر پاس سسٹم کو آسان بنایا جائے اور موجودہ طریقہ کار کے مطابق بارڈر پاسز کے جلد اجراء…