اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے گریڈ 18 کےافسر کوراولپنڈی سے اغوا کر لیا گیا ہے اور اغوا کاروں نے رحمت اللہ خان کو  چھوڑنے کے لیے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 18 کے افسر رحمت اللہ خان ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں تعینات ہیں۔ ان کو 12 اپریل کو صبح ساڑھے گیارہ بجے نامعلوم افراد نے اغوا کیا گیا۔ پولیس کو…

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے گریڈ 18 کےافسر کوراولپنڈی سے اغوا کر لیا گیا ہے اور اغوا کاروں نے رحمت اللہ خان کو  چھوڑنے کے لیے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 18 کے افسر رحمت اللہ خان ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز…