ایبٹ آباد: تھانہ حویلیاں کے گاؤں چمنکہ میں زہریلے سیب کھانے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 4 بےہوش ہو گئے جن کی حالت یشویشناک ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق جاں بحق بچوں میں 7 سالہ حنا شہزادی اور 5 سالہ فنان شامل ہیں۔ دوسری جانب 7 سالہ روہاب ،5 سالہ ساحل، 6 سالہ حورین ،5 سالہ ماریہ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔   بچوں کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی پیڈز وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مدرسے سے واپسی پر کسی…

وفاقی حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے آٹا بیرون ملک بھیجنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی اور صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیارآٹا برآمد ہوسکے گا۔حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت ایکسپورٹ سہولت اسکیم…