نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے معاملے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق پاکستان آرمی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے، کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر ناجائز مفادات حاصل کرنے کے…

نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے معاملے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق پاکستان آرمی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے، کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب…