پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لانڈھی کے علاقے میں خودکش حملے میں نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار تمام غیر ملکی محفوظ ہیں اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ آج کے اوائل میں لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں جب کار پر حملہ ہوا تو اس میں پانچ غیر ملکی شہری سوار تھے، حملے میں ملوث دو دہشت گرد مارے گئے۔ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات…

بھارت میں عام انتخابات کے لیے پہلے مرحلے میں جمعے سے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ بھارت میں سات مراحل میں انتخابات ہوں گے۔ جمعے کو پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں کے 102 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ جن ریاستوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ان میں اتر پردیش، تمل ناڈو، اتراکھنڈ، منی پور، میگھالیہ، آسام،…