چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کیپٹن (ریٹائرڈ) انوار الحق کو  وزیر اعظم شہباز شریف نے عہدے سے ہٹانے کے احکامات دئیے۔ وزارت داخلہ کے سیکشن افسر  غلام مرتضیٰ کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، واضح رہے محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گر یڈ 20 کے افسر ہیں۔ وزارت…

بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے جمعرات کو الزام لگایا کہ فروری میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی اہلیہ کے کھانے میں "ٹائلٹ کلینر” کے کم از کم دو سے تین قطرے ملا دیے گئے۔ ایک پروگرام کے دوران یوسفزئی نے دعویٰ کیا کہ "ہمیں پتہ چلا کہ بشریٰ بی بی کے افطار کھانے…