ڈاکٹر عبدالرحمن نے کے ٹو ٹی وی میں موسمیاتی تبدیلیوں پر مرکوز ایک خصوصی پروگرام "کلائمیٹ چینج”  کی میزبانی کی، جس میں "پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجن” کے اراکین شامل تھے۔ اس پروگرام کا مقصد مذہبی تعلیمات اور ماحولیاتی ذمہ داریوں کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالنا تھا، جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اجتماعی کارروائی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ پروگرام میں این جی او کے تین معزز مہمان شامل تھے، ہر ایک نے موسمیاتی تبدیلی  کے مختلف پہلوؤں…

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری بہتراندازسے آگے بڑھ رہی ہے، جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہنگراں حکومت خاص طور پر ڈاکٹر شمشاد اختر نے بہترین کارکردگی کا…