نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے معاملے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق پاکستان آرمی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے، کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر ناجائز مفادات حاصل کرنے کے…

پنجاب اسمبلی کے ایک ملازم نے مقامی اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حاجی یوسف نے پنجاب اسمبلی کی پرانی عمارت سے چھلانگ لگا دی۔ چھت سے زمین پر گرنے سے اس کے سر پر چوٹ آئی۔ اس کی خودکشی کی کوشش کے بعد اسمبلی کے کارکنوں نے…