اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا۔  چیف جسٹس عامر فاروق نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں کہ جو بھی شرائط عائد کرنی ہیں وہ کر دیں لیکن جلسہ کرنے کی اجازت دیں۔ جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا تھا جلسے سب نے کیے ہیں، انتظامیہ قواعد و ضوابط اور شرائط طے کرے۔ پی ٹی آئی کے وکیل رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا ہم…

امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ جاری رکھنے پر ممکنہ پابندیوں کے حوالے سے خبردار کر دیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق سوال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو مشورہ دیتے ہیں کہ ایران کیساتھ کاروبار…