ضمنی انتخاب کے دوران کئی بڑے شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ کر ضمنی الیکشن کے روز انٹرنیٹ کی معطلی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، ڈی جی خان، گجرات، شیخوپورہ، صادق آباد، چکوال، تلہ گنگ، علی پور، ظفروال، بھکر، قصور، علی پور کوٹ چٹھہ سمیت 13 شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بدستور معطل رہے گی۔ اس…

صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 58-1 کے تحت بلایا۔ سینیٹ کا اجلاس 22 اپریل کو شام 5 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے جس میں چیف جسٹس آف پاکستان، صوبائی گورنرز، وزرائے اعلیٰ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،…