کے ٹو ٹی وی شو "سچ گپ”  میں میزبان ردا عمران نے ایک پُرجوش پیغام کے ساتھ آغاز کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ہر کوئی خوشی کے حق کا مستحق ہے۔ میزبان نے سینیئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری کے حوالے سے خصوصی بات کی ۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کی ہے تاہم  مبارکباد وصول کرنے کے بجائے انکو عمر کی وجہ سے طنز کا سامنا کرنا پڑا۔ میزبان نے بشریٰ انصاری کی شادی…

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت اسلام آباد اور تہران کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں خلل نہیں ڈال سکتی۔ ایرانی صدر نے یہ تبصرہ اپنے دورہ پاکستان کے تیسرے مرحلے میں کراچی کے دورے کے دوران سندھ کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔صدر رئیسی نے کہا کہ…