پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لانڈھی کے علاقے میں خودکش حملے میں نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار تمام غیر ملکی محفوظ ہیں اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ آج کے اوائل میں لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں جب کار پر حملہ ہوا تو اس میں پانچ غیر ملکی شہری سوار تھے، حملے میں ملوث دو دہشت گرد مارے گئے۔ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات…

وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے اعلان کیا کہ بجلی چوری میں ملوث افسران کو نوکریوں سے برطرف کر دیا جائے گا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ کسی کو اوور بل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے وصولی بل 900…