چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کیپٹن (ریٹائرڈ) انوار الحق کو  وزیر اعظم شہباز شریف نے عہدے سے ہٹانے کے احکامات دئیے۔ وزارت داخلہ کے سیکشن افسر  غلام مرتضیٰ کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، واضح رہے محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گر یڈ 20 کے افسر ہیں۔ وزارت…

خیبر پختونخواہ (کے پی کے) بنوں کی ضلعی انتظامیہ نے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بچنے کے لیے پلاسٹک کے تھیلوں میں گیس لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت قدرتی گیس سے بھرے پلاسٹک کے تھیلے لے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا…