خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے لیے 26 امیدواروں پر مشتمل حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ان 11 نشستوں میں سے 7 سات جنرل نشستوں کے لیے 16، ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستوں کے لیے 6 جبکہ خواتین کی 2 نشستوں کے لیے 4 امیدوار میدان میں اتریں گے۔مراد سعید، اعظم سواتی، طلحہ محمود، عطا الحق اور فیصل جاوید کا نام جنرل نشستوں کے لیے فائنل کرلیا گیا ہے، فیض الرحمٰن مرزا آفریدی، آصف رفیق، اظہرمشوانی اور…

اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے فوجی عدالتوں کو محفوظ فیصلے سنانے کی اجازت کی استدعا کر دی۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے عدالت کو بتایا کہ مجموعی طور پر 105 ملزمان فوج کی تحویل میں ہیں، خصوصی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان…