ڈاکٹر عبدالرحمن نے کے ٹو ٹی وی میں موسمیاتی تبدیلیوں پر مرکوز ایک خصوصی پروگرام "کلائمیٹ چینج”  کی میزبانی کی، جس میں "پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجن” کے اراکین شامل تھے۔ اس پروگرام کا مقصد مذہبی تعلیمات اور ماحولیاتی ذمہ داریوں کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالنا تھا، جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اجتماعی کارروائی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ پروگرام میں این جی او کے تین معزز مہمان شامل تھے، ہر ایک نے موسمیاتی تبدیلی  کے مختلف پہلوؤں…

وفاقی حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے آٹا بیرون ملک بھیجنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی اور صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیارآٹا برآمد ہوسکے گا۔حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت ایکسپورٹ سہولت اسکیم…