نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے معاملے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق پاکستان آرمی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے، کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر ناجائز مفادات حاصل کرنے کے…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بدھ کے روز پاکستان بھر میں اوور بلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانے کا حکم دیا. تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا حکم دیا کیونکہ اوور بلنگ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے…