خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے لیے 26 امیدواروں پر مشتمل حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ان 11 نشستوں میں سے 7 سات جنرل نشستوں کے لیے 16، ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستوں کے لیے 6 جبکہ خواتین کی 2 نشستوں کے لیے 4 امیدوار میدان میں اتریں گے۔مراد سعید، اعظم سواتی، طلحہ محمود، عطا الحق اور فیصل جاوید کا نام جنرل نشستوں کے لیے فائنل کرلیا گیا ہے، فیض الرحمٰن مرزا آفریدی، آصف رفیق، اظہرمشوانی اور…

پاکستان میں افغانستان سےلائےجانے والے غیرملکی اسلحے کےاستعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آ گئے اور ثابت ہو گیا کہ افغان طالبان پاکستان میں دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں اور پاکستان دشمن عناصر بشمول ٹی ٹی پی کو بھرپور مدد فراہم کر رہے ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اور پولیس گزشتہ بیس سال سےدہشتگردی کےخلاف جنگ…