نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے معاملے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق پاکستان آرمی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے، کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر ناجائز مفادات حاصل کرنے کے…

گلگت اپنے پہلے سیوریج اور صفائی کے منصوبے کے لیے کمر بستہ ہے۔ یہ اقدام ماحولیاتی تحفظ اور صحت عامہ کی بہتری کی طرف ایک اہم تبدیلی کا اشارہ دیتا ہے۔ قصبے کے تقریباً نصف ملین لوگ اس منصوبے سے مستفید ہوں گے جو 2025 کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ…