نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے معاملے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق پاکستان آرمی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے، کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر ناجائز مفادات حاصل کرنے کے…

او لیول اور اے لیول کے طلباء کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات کی تیاری کر رہے ہیں۔ اعلان کے مطابق، امتحانات 25 اپریل سے شروع ہوں گے اور 13 جون 2024 تک جاری رہیں گے۔ پاکستان کے مختلف حصوں سے تقریباً 1 لاکھ طلباء 2024 کے امتحانی سیشن میں حاضر ہوں گے۔ o طلباء کی سہولت…