بٹگرام -: کس پل چیک پوسٹ پر گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں کی فاٸرنگ سے کانسٹیبل امجد حسین  شہادت کے عظیم رتبے پر فاٸز ہو گٸے۔ پولیس لاٸینز بٹگرام میں شہید کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور نماز جنازہ ادا کی گٸی. ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان (PSP) ، ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمان خان ، ایس پی انویسٹی گیشن محمد الیاس خان ، دیگر پولیس افسران ، جوانان ، سماجی و سیاسی…

وزیر اعظم شہباز شریف دوسری مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بندرگاہی شہر کے اپنے پہلے دورے پر بدھ کو کراچی پہنچے۔ فیصل ایئربیس پہنچنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتیں کریں گے جس میں صوبے کی…